پاکستانی اداکارہ کورونا کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل

02:13 PM, 22 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کی سینیر اداکارہ بشرہ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کو مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فوٹو شیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ اسما عباس نے سنبل شاہد کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے ان ک مداحوں کے ان کی تشویشناک ہونے کی اطلاع دی۔

اداکارہ اسما عباس نے کیپشن میں لگا کہ میری باجی وینٹی لیٹر پر ہیں ان کی صحیت یابی کیلئے دعا کریں۔

مزیدخبریں