وہاڑی: باپ نے چھریوں کے وار سے بیٹی اور بیوی کو قتل کردیا

02:26 PM, 22 Apr, 2021

شازیہ بشیر

وہاڑی (پبلک نیوز) مسلم ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے چھریوں کے وار کر کے بیٹی اور بیوی کو قتل دوسری بیٹی کو زخمی کر دیا۔

ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ وہاڑی کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے چھریوں کے وار کر کے بیٹی اور بیوی کو قتل دوسری بیٹی کو زخمی کر دیا۔

ریسکیو 1122 ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے زخمی اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس تھانہ دانیوال نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں