بھارت میں کورونا کیسز، ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد آئی سی سی کیلئے چیلینج بن گیا

05:22 PM, 22 Apr, 2021

شازیہ بشیر

پبلک نیوز : بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر( آئی سی سی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے اور آئی سی سی کے لئے ٹی 20 ولڈ کپ کا انعقاد چیلینج بن گیا ہے۔

زرائع نے تصدیق کی ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش ہے جس کی وجہ سے آئی سی سی نے کورونا وائرس کا بغور جائزا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں