مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پنجاب اسمبلی میں طلب

03:39 PM, 22 Feb, 2024

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پنجاب اسمبلی میں طلب کر لیا۔ 

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کل دس بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کریں گی۔

اجلاس میں سپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور قائد ایوان کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔

مزیدخبریں