پاک فوج نے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلہ جیت لیا

05:31 AM, 22 Mar, 2021

حسان عبداللہ

راولپنڈی(پبلک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق18 سے 21 مارچ تک نیپال میں ہونے والے ایونٹ میں پاک فوج کی ٹیم نے طلائی تمغہ حاصل کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رننگ، سائیکلنگ اور ریفٹنگ کے ذریعے شرکاء کی جسمانی قوت، برداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو پرکھا گیا، مقابلے میں دنیا بھر سے20 ٹیموں نے شرکت کی۔

مزیدخبریں