پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قائمقام صدر مملکت سے ملاقات

04:28 PM, 22 May, 2024

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کا ملک کی مجموعی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں