شیر افضل خان مروت پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر مقرر
03:49 PM, 22 Nov, 2023
( پبلک نیوز) شیر افضل خان مروت کو فوری طور پر پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے.