پنجاب : سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد

11:37 AM, 22 Sep, 2022

احمد علی
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں بھرتیاں کرنے کی اجازت وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ دیں گے، بھرتیوں سے قبل کیبنٹ کمیٹی میں معاملہ لایا جائے گا اور صرف پنجاب پبلک سروس کمیشن(پی پی ایس سی) کے تحت بھرتیاں ہوں گی۔
مزیدخبریں