ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔