کورونا سے مزید 144 جاں بحق

06:24 AM, 23 Apr, 2021

حسان عبداللہ

این سی اوسی نے کورونا کے حوالے سے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں 144 افراد جاں بحق ہوئے۔

این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں 5 ہزار870 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی مجموعی شرح 10 اعشاریہ 90 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 818 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

مزیدخبریں