ڈی سی لاہور کے والد انتقال کرگئے

01:48 PM, 23 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے والد انتقال کر گئے۔ ملک ریاض حسین کی نماز جنازہ چھنبا ہاؤس میں شام پانچ بجے ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ ملک ریاض حسین طویل عرصہ سے علیل تھے جو اب اس دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں