پاکستانی اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ میری والدہ نےہمارے خاندان کو جوڑے رکھا اور ہمیشہ میرے بھائی شہزاد شیخ اور دیگر خاندان کو دور نہیں ہونے دیا ۔یہی وجہ ہے کہ میری والدہ کی علیحدگی کے باوجود خاندان ایک ساتھ رہا۔
اپنے ایک حالیہ دیئے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے بابا کو تو سب جانتے تھے لیکن میری امی کو کوئی نہیں جانتا تھا اور لوگ صرف باتیں بناتے تھے۔ ہمیں سکول میں دوستوں اور ان کا والدین کی طرف سے دباؤ تھا لیکن اس کے باوجود میری والدہ نے ہمیں مضبوط رکھا۔علیحدگی کے باوجود بھی بابا سے امی کو محبت ہے: مومل شیخ
05:17 PM, 23 Apr, 2021