زمبابوے کیخلاف بدترین شکست پر شعیب ملک ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

05:54 PM, 23 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) زمبابوے کے خلاف بدترین شکست پر شعیب ملک ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ نا واقف فیصلہ سازوں کو ایک قدم پیچھے ہٹنے کی ضرورت ہے۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بابر اور چیف سلیکٹر کو بہتری کی ضرورت ہے۔ میری رائے میں ہمیں ایک بین الاقوامی وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے جو کرکٹ کو سمجھتا ہو۔ پسند اور ناپسند پر ٹیم بنانا انتہائی غلط ہے۔

مزیدخبریں