دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے پر ایف آئی اے انسپکٹر جاں بحق

01:11 PM, 23 Apr, 2024

ویب ڈیسک: ایف آئی اے انسپکٹر کو ڈیوٹی کے دوران ہارٹ اٹیک ہو گیا۔ 

ذرائع کے مطابق انسکپٹرعمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے۔ انسپکٹرعمران پولی کلینک ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

وہ آج ہائی کورٹ میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے۔ ہائی کورٹ میں اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ دم توڑ گئے

مزیدخبریں