پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،23اگست2021
01:10 PM, 23 Aug, 2021
مینار پاکستان واقعہ کے بعد پنجاب میں حکومت سطح پر کافی تبدیلیاں اور اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے عائشہ اکرام کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کو سنجیدگی سے لیا گیا اور حکومت سطح پر بڑے بڑے فیصلے کیے گئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سرکرنے والے بلتستان کے کوہ پیماؤں کی ملاقات کراچی میں 15سال بعد پبلک ٹرانسپورٹ کاسب سے بڑامنصوبہ شورع ہونے کو ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادرشاہ کی موجودگی میں ریڈلاٸن بس منصوبہ کے معاہدہ پر دستخط کیے گٸے۔ اویس قادرشاہ کا کہنا ہے کہ ریڈلاٸن بس منصوبہ میں سندھ حکومت کا شئیر 75ملین ڈالر ہو گا بزدار حکومت کا ایک اور مثالی اقدام، نجاب میں ریسکیو ائیر ایمبولینس سروس شروع ہو گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریسکیو ائیر ایمبولینس سروس سے متعلقہ امور جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی کراچی میں نیو کراچی تھانہ کی حدود میں سابق شوہر پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، پولیس نے گرفتار ملزمہ شبانا کوثر کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کراچی کی عدالت میں پیش کر دیا