کرس گیل کا پی ایس ایل چھوڑنے کا فیصلہ

10:42 AM, 23 Feb, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر کرس گیل عارضی طور پر پی ایس ایل چھوڑ کر سری لنکا کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ لاہور میں ہونے والے میچز میں ٹیم کوجوائن کریں گے۔ انکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایونٹ کو چھوڑ کر جانا میرے لیے دکھ کی بات ہے۔

مزیدخبریں