سندھ : تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان

05:47 PM, 23 Feb, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) سندھ کے   تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم نے 26 فروری بروز پیر سندھ کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

مزیدخبریں