ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

09:17 PM, 23 Jul, 2024

(ویب ڈیسک )ایڈیشنل  سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن  کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   کیپٹن ریٹائرڈ محمدمحمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ایڈیشنل  سیکرٹری آئی ٹی کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں