پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،23جون 2021

01:10 PM, 23 Jun, 2021

شازیہ بشیر
پاکستان مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی وکٹ گرا دیلائی لاسز ایریاز میں ساڑھے سات سے دس گھنٹوں کے لیے بجلی بند کی جارہی ہے۔ مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی طویل بندش جاری ہے اسٹیٹ لائف نے وفاقی اور صوبائی پروگرام کے تحت تحفظ شدہ خاندانوں کی آسانی کے لئے صحت سہولت موبائل ایپ کا اجراء کردیا۔ افتتاح وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کیا کمشنر لاہور نے جناح ہسپتال میں لواحقین کیلئے سہولت سنٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کر دئیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا ٹارگٹ اگلے مالی سال کیلئے 660 ارب رکھا گیا ہے۔ پیٹرولیم لیوی یا کوئی اور ان ڈائریکٹ ٹیکسز کا فنانس بل کا تزکرہ نہیں۔ اخباریں پڑھ کر دیکھیں سندھ میں گیس کا بحران چل رہا ہے۔
مزیدخبریں