پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،24اکتوبر 2021
07:10 PM, 23 Oct, 2021
ایم پی اے پی پی 206 نشاط خان ڈاہا دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔ نشاط خان ڈاہا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے چارسدہ میں بٹ خیلہ کا رہائشی خواجہ سرا اپنے دوست کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔ مقتول خواجہ سرا جاوید عرف گلا لئی اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا پاک بھارت ٹاکرےکا بخار جب عروج پر ہوتا ہے تو شوبز ستارے بھی اس میں جکڑے جاتے ہیں۔ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے دونوں جانب کے متعدد فنکار دبئی پہنچ چکے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے چند مہینوں میں دہشت گردی اور سیکورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ مدینہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیر اعظم کا ا ستقبال کیا