پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،23ستمبر 2021

04:10 PM, 23 Sep, 2021

شازیہ بشیر
نیپرا اتھارٹی نے وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی۔ صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا بزدار حکومت قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولتیں دینے کیلئے سرگرم پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خاموش نہیں ہے۔ عوام کو بدترین مہنگائی کا سامنا ہے۔ اپوزیشن کو عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جی ڈی اے کو بڑا دھچکا۔ پیرپگارا کے قریبی ساتھیوں نے فنکشنل لیگ سے راہیں جدا کرلی اولڈ انارکلی سے راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار۔ مبشر نامی اوباش نے طالبات سے فون نمبرز مانگتے ہوئے ہرساں کیا
مزیدخبریں