بٹ کوائن کی صورت میں تاوان لینے والے ملزمان گرفتار. بٹ کوائن میں تاوان کی رقم وصول کرنے کے کیس میں لاہور پولیس نے6 ملزمان کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے
این سی او سی کا کووڈ 19 کے پھیلائو کے پیش نظر زیادہ پھیلاؤ والے شہروں میں لاک ڈائون کی تجاویز پر غور شروع کر دیا.نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے تفصیلی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ لاک ڈاؤن کا مقصد ایس او پیز پر عملدرآمد کے ذریعہ وبا کا پھیلاؤ روکنا ہو گا.
وزیراعظم عمران خان 26 اپریل کو ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفاقی و صوبائی وزرا وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے