وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ، ذرائع

07:04 PM, 24 Apr, 2023

احمد علی
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 27 اپریل کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی کو رواں ہفتہ اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
مزیدخبریں