بلوچستان : نئے سرکاری ملازمین کی ویری فکیشن کرنے کا فیصلہ

06:47 PM, 24 Apr, 2024

(ویب ڈیسک )  صوبہ بلوچستان  میں  نئے سرکاری ملازمین کی ویری فکیشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف محکموں میں تعینات نئے سرکاری ملازمین کی ویری فکیشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ  فیصلہ صوبے میں گھوسٹ ملازمین کی نشان دہی کے تناظر میں کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں