عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

09:09 AM, 24 Feb, 2021

شازیہ بشیر

لاہور(پبلک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 38 سینٹس فی بیرل کمی ہوئی ہے۔ 0.6 فیصد کمی سے خام تیل 64.99 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا ہے۔

خبروں کے مطابق امریکی خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔

مزیدخبریں