فیصل آباد میں نوجوان نے لڑکی کوقتل کر کے خودکشی کر لی

06:46 PM, 24 Feb, 2021

احمد علی
فیصل آباد (پبلک نیوز) پیرے کی جھوک میں نوجوان نے لڑکی کوقتل کر کے خودکشی کر لی .پولیس کا کہنا ہے کہ 18 سالہ اکمل پندرہ سالہ صائمہ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ لیکن رشتہ نہ ملنے پر اکمل نے صائمہ پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو گولی بھی مار لی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں قبضے میں لےکر پوسٹمارٹم کے لیے لاشیں سول ہسپتال تاندلیانوالا منتقل کر دی ہیں۔
مزیدخبریں