اسٹیٹ بینک کو چائنا ڈیلوپمنٹ بینک سے 70 کروڑ ڈالر موصول

04:04 PM, 24 Feb, 2023

احمد علی
کراچی : اسٹیٹ بینک کو چائنا ڈیلوپمنٹ بینک سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ چائنا ڈیلوپمنٹ بینک سے قرضہ موصول ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کو چائنا ڈیلوپمنٹ بینک سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کو 70 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد زخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے زخائر 4 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ چائنا ڈیلوپمنٹ بینک بورڈ نے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی تھی۔
مزیدخبریں