اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی

08:34 PM, 24 Jan, 2024

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 86 پیسے کا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے کی کمی سے 279 روپے 67 پیسے کا ہو گیا۔

 یورو کی قیمت 306 روپے 8 پیسے ریکارڈ کی گئی ، برطانوی پاؤنڈ 358 روپے 17 پیسے کا ہو گیا، اماراتی درہم 76 روپے 86 پیسے پر پہنچ گیا اور سعودی ریال کی قیمت 75 روپے 1 پیسے ہو گئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا .

مزیدخبریں