لاہور: نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا

12:30 PM, 24 Jun, 2021

شازیہ بشیر
لاہور ( پبلک نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے عبدالقیوم نامی پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ مقتول کو گھر میں کلہاڑیوں کے وار کرکہ قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول کو گھر میں کلہاڑیوں کے وار کرکہ قتل کیا گیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقتول ماڈل ٹاؤن میں جوڈیشل ڈیوٹی ہر معمور تھا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر تحفات شروع کر دی۔
مزیدخبریں