پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 24جون 2021
04:05 PM, 24 Jun, 2021
لاہور دھماکہ میں ملوث مشتبہ شخص کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے شہر کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کے بارے میں کل سے مختلف خبریں گردش کر رہی تھیں۔ مگر اب اس حوالے سے ایک بڑی پیش رفت آ گئی ہے قومی کرکٹ ٹیم کل چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے لاہور سے براستہ ابوظہبی برمنگھم پہنچے گی۔ حارث سہیل، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کل صبح قومی اسکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے سول لائن پولیس کی کامرس کالج لنک روڈ کے قریب کارروائی، 3ملزمان گرفتار۔ ملزمان گھروں سے موبائل چوری کر کے انھیں ڈی کوڈ کرنے کے بعد بیچ دیتے تھےسونا سستا ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوکر 109300 روپے کا ہوگیا