پاکستان میں یوم عاشور کی ممکنہ تاریخ منظرعام پر آگئی

03:29 PM, 24 Jun, 2024

ویب ڈیسک: (علی زیدی) پاکستان میں عاشورہ کی ممکنہ تاریخ مںظر عام پر آگئی ہیں۔ 9 اور10 محرم کو عاشورہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

اس دن کو حضرت محمد ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جانا جاتا ہے۔ 

اس دن کی مناسبت سے حکومت خصوصی سیکیورٹی کے انتظامات کرتی ہے اور مجالس میں جمع ہونے والے عزاداروں کی حفاظت کا خصوصی انتظام کیا جاتا ہے۔ 

ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال عاشورہ 16 اور 17 جولائی کو ہوگا۔ اس سے قبل وفاقی حکومت رواں سال 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔ 

مزیدخبریں