امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہچ گیا

12:09 PM, 24 May, 2022

احمد علی
ملک میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر آج 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ایک ڈالر مزید 48 پیسے مہنگا ہوکرکاروبار کے اختتام پر 201 روپے 41 پیسےکا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 202 روپےکا ہے۔
مزیدخبریں