بجٹ سے پہلےتیزہواؤں اور بادلوں کےساتھ تیزبارش

02:58 PM, 24 May, 2024

ویب ڈیسک: بجٹ سے پہلےپشاور میں   موسم مہربان،ہوا اور بادل کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور شہر میں کالے بادل چھا گئے، تیز ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا جبکہ ہوا اور بادل کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا،بالائی کےپی،پوٹھوہار،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پربارش متوقع ہے۔

مزیدخبریں