پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،24ستمبر 2021
04:10 PM, 24 Sep, 2021
وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹ کام کر گئی۔ کینیڈین حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہو گئی کورونا ویکسین کا جعلی اندراج کرنے والوں کے خلاف کارروائی، آٹھ شہروں میں 16افراد کو گرفتار اور 12مقدمات درج سندھ میں اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی دوسری شادی منظر عام پر آ گئی ہے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے کی جانب والی عارضی بندش کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا ہے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، ڈی آئی جیز اور ایڈیشینل آئی جیز کے تبادلے