پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،25ستمبر 2021

07:10 PM, 24 Sep, 2021

شازیہ بشیر
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں میڈیا کو ایسی آزادی نہیں ملی جو موجودہ دور میں ہے ہمارا مسئلہ صرف فیک نیوز ہے، جتنا آپ محنت اور ریسرچ کرکے اظہار رائے دیں گے اتنی ہی آپکی ساکھ اور پہچان بڑھے گی سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشتگرد جہنم واصل ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے لئیے اچھی خبر، این ایل سی نے پاکستان سے ترکی اور آذر بایئجان روڈ ٹرانسپورٹ کا آغاز کر دیا وزیر اعظم عمران خان کا انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سیکریٹریٹ کا دورہ، وفاقی وزراء، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی ہمراہ تھے وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹ کام کر گئی۔ کینیڈین حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہو گئی
مزیدخبریں