میاں نواز شریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا امکان, زرائع
05:05 PM, 25 Aug, 2023
میاں نواز شریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا امکان ہے. ذرائع کےمطابق لندن میں میاں نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں وطن واپسی اکتوبر میں کرنے پر اتفاق ہواہے. ذرائع کامزیدکہناہےکہ تاریخ پر اتفاق شریف فیملی کی لندن بیٹھک میں ہوا ہے.