ویب ڈیسک: پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی،سابق صدر عارف علوی کو کمیٹی کا سربراہ مقررکیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی اختلافات رکھنے والے رہنماؤں سے ملاقات اور ان کے تحفظات سنیں گے۔