پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 25فروری 2021

04:15 AM, 25 Feb, 2021

احمد علی
احسان اللہ احسان کوفرارکرانےوالوں کیخلاف کارروائی ہوچکی ہے، دوبارہ گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں، لاپتہ افراد کامسئلہ حل ہونےکےقریب ہے، ٹوئٹرسےملالہ کوملنےوالی دھمکی جعلی تھی، ترجمان پاک فوجمریم نوازکاڈسکہ میں دوبارہ مکمل الیکشن کرانےکامطالبہ، ڈسکہ، وزیر آباد والوں نے ایجنسیوں کو تارے دکھا دیئے، پرانےپاکستان کوواپس لاکرہی دم لیں گے، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وزیر آباد میں خطابسینیٹ الیکشن کے بعد بھی پی ڈی ایم کے ساتھ رہیں گے، عوام حکومت کے ساتھ نہیں، پی ڈی ایم کے ساتھ ہے، سینیٹ الیکشن میں قوم کے سامنے اچھے نتائج لائیں گے، بلاول بھٹوخفیہ ووٹنگ ہونی چاہیےیانہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرےگی، پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے، چیف جسٹساثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور، لاہورہائی کورٹ کاحمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکممجھے نااہل کرانے کی حکومتی کوشش ناکام ہوئی، یوسف رضا گیلانی کی عدالت میں شہباز شریف سے ملاقات کے دوران بات چیت
مزیدخبریں