این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

11:40 AM, 25 Feb, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد ( پبلک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے گیا۔

تتفصیلات کے مطابق این اے 75 کے ضمنی انتخابات کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی موجودگی میں فیصلہ دیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن صاف شفاف نہیں ہوئے۔ 18 مارچ کو  دوبارہ ا لیکشن ہوں گے۔

مزیدخبریں