سیالکوٹ (پبلک نیوز) امریکی پلٹ شہری میاں شمس کے بیٹے کی شادی پر نوٹوں کی برسات، انوکھی شادی میں جہاز کے ذریعے ڈالر اور پھول برسائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انوکھی میں شادی میں جہاز کے ذریعے ڈالر اور پھول برسائے گئے۔ بارات میں عربی لباس میں ملبوس بینڈ نے مختلف دھنیں بکھیریں۔بارات لوٹنے والے مالا مال ہوگئے۔ شادی میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔