ویب ڈیسک: میٹرک سالانہ امتحان2025کےاوقات کارتبدیل کردیئےگئے۔
تفصیلات کے مطابق پہلی شفٹ کاپرچہ صبح9بجےشروع ہواکرےگا، سیکنڈشفٹ کاپرچہ دوپہر2بجےشروع ہواکرےگا،جمعہ کوسیکنڈشفٹ کاپرچہ اڑھائی بجےشروع ہوگا،اس کےقبل امتحانات صبح ساڑھے8اوردن ڈیڑھ بجےشروع ہوتےتھے۔
بورڈ حکام کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی دوسرے سالانہ امتحان 2024 کی گئی ہے،ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ پر بچوں کو پیپر کے اوقات کار بارے آگاہ کردیا گیا ۔