پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،25جون 2021
01:05 PM, 25 Jun, 2021
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےوفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش گی بجلی بحران پیدا نہ ہو۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہےچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے پیٹرولیم مصنوعات کا مصنوعی بحران پیدا کر کے پیسہ بنانے والی کمپنیز سے حکومت کو ریکوری کرنے کا حکم دے دیاپشاور میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم مجاہد آفریدی کو موت کی سزا کا حکم سنادیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے