پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،25 اکتوبر 2021

04:10 PM, 25 Oct, 2021

شازیہ بشیر
ماحول دوست ذرائع سے انرجی کے حصول کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعظم کا مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسربراہ اجلاس سےخطاب، کہا کوئلے سے بجلی بنانے کا کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کیا پاکستان اوربھارت مسئلہ کشمیرحل کرلیں توہماراکوئی جھگڑانہیں،ہم اچھے ہمسائے کی طرح آگے بڑھ سکتےہیں،وزیر اعظم کا مسئلہ کمشیر مل بیٹھ کر حل کرنےپرزور،کہا گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ میچ میں بھارت کو ہرایا وزیراعظم سےامریکی صدر کےخصوصی ایلچی جان کیری کی ملاقات،موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امورپرمشاورت،عمران خان نےماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والےچیلنجزبارےاپنےنقطہ نظرسےآگاہ کیا عمران خان نے جس معاملے میں ہاتھ ڈالا وہاں تباہی آئی، حکمرانوں نے عوام سے آئینی آزادی بھی چھین لی، بلاول بھٹو نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، کہا ، عوام کو گیس اور بجلی کے مہنگے بلوں کی صورت میں موجودہ حکومت کی نااہلی کو بھگتنا پڑرہا ہے شہبازشریف کاآئی ایم ایف شرائط پارلیمنٹ میں لانےکامطالبہ، کہاڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ قومی معیشت کوبرباد کررہاہے،حکمران مجرمانہ خاموشی اختیارکیےہوئےہیں
مزیدخبریں