وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا

05:05 AM, 25 Oct, 2022

احمد علی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستعفی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا مؤقف ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سےمستعفی ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر قانون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔
مزیدخبریں