لکی مروت (پبلک نیوز) تیز رفتار ٹرک نے ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو کچل کر دیا۔ وحید خان نامی پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو کچل کر دیا۔ ایک پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق اور دوسرا پولیس اہلکار تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔
پولیس اہلکاروں کی شناخت وحید خان اور اکرام اللہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ٹرک ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ جان بحق اہلکار کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔