لیگی ایم پی اے راناافضال حسین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

01:28 PM, 26 Aug, 2024

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ رانا افضال حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

واضح رہے کہ رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی اور ایم این اے رانا احمد عتیق انور کے والد ہیں۔

مزیدخبریں