پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 26 فروری 2021

01:17 PM, 26 Feb, 2021

شازیہ بشیر
پی ایس ایل کے سپرمقابلے جاری، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 157 رنز کا ہدف دے دیا، محمد حفیظ نے 5 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 35 گیندوں پر 61 رنز بنائے، فخر زمان نے 9 رنز اور سہیل اختر صرف 7 رنز بناسکے، ملتان سلطانز کے شاہنواز نے دو وکٹیں حاصل کیںپاکستان اور قطر کے مابین ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان دس سال کے لیے معاہدہ طے پایا ہے، نئے معاہدے کے مطابق زیادہ سے زیادہ طیارے مہینےمیں درآمدی سامان لائیں گے، ندیم بابر کہتے ہیں قطر کے ساتھ نیا معاہدہ 10.2 فیصد برینٹ پر کیا گیا ہے۔پاکستان کے گزشتہ دس سال اندھیروں کی دہائی تھی، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ پاکستان میں ویلتھ جنریٹ کرے گا استور عیدگاہ میں بارشِ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری جاری موسم خشک ٹھنڈکا راج جاری ہے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئیں ہیں اور کاروباری مراکز کھل گئے لاہور میں بورڈ آف ریونیو کی اربوں روپے مالیت کی زمین اونے پونے میں لیز پر دینے کا انکشاف، اربوں روپے کی 2285 کینال اور 266 مرلے کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ دی گئی، اپوا کالج لاہور کو 65 سال کےلیے 48 کینال زمین 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر دی گئی
مزیدخبریں