پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 26 فروری 2021

04:05 PM, 26 Feb, 2021

احمد علی
حکومت کا ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کوچیلنج کرنے کا فیصلہ، لاہورہائیکورٹ میں دوبارہ انتخاب اورعملے کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر اپیل دائر کی جائے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کیا گیاالیکشن کمیشن فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا، چوری تم نے کی، ووٹ چور افسران کو بچانا ثابت کرتا چوری تمہارے کہنے پر ہوئی، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں اپوزیشن کے لئے وہی فیصلے قابل قبول ہیں جو ان کی منشاء کے مطابق ہوں، الیکشن جیتے تو شفاف اور منصفانہ، ہار گئے تو دھاندلی کا واویلا مچایا جاتا ہے، شبلی فرازکاجوابی وارپی ایس ایل کے سپر مقابلے جاری، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیتنے نہ دیا، 7وکٹوں سے میچ اپنے نام کر لیا، ملتان سلطانز نے158 رنز کا ہدف17 ویں اوورمیں پوراکرلیاپہلے میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم نے دوسرے میچ میں اچھا کم بیک کیا۔ بڑے ہدف کے تعاقب میں ہمارے بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی ٹیم کی کارکردگی پر اظہار خیال
مزیدخبریں