جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں رینالٹ سینک کی کار بہترین کار قرار 

07:08 PM, 26 Feb, 2024

 ویب ڈیسک: جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں رینالٹ سینک کی کار کو  بہترین کار قرار دیا گیا ہے۔ 

 جنیوا اسپورٹس شو میں شامل ہونے والے ججوں کے ذریعے 329 ووٹ حاصل کیے،7 ویں بار رینالٹ سینک نے ٹرافی جیتیرینالٹ سینک کے سی ای او لوکا ڈمیو نے بتایا کے یہ کمپنی کی بہترین پروڈکٹ میں سے ایک ہے

سال 2024 کی بہترین کار کےلئے جیوری 58 اراکین پر مشتمل تھی، جو 22 ممالک کی نمائندگی کر رہے تھے

رینالٹ سینک کا کہنا تھا اس سال کی جنیوا شو میں پیش ہونے والی واحد بڑی یورپی ساز کمپنی ہے جو 2019 میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد پہلی بار سامنے آئی ہے۔ 

مزیدخبریں