پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 26 جولائی 2021
01:10 PM, 26 Jul, 2021
کے ٹو بیس کیمپ سے بری خبر، پاکستان کے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کی نعش ملنے کی اطلاعات.وزیراطلاعات جی بی نےعلی سدپارہ کی لاش ملنےکی تصدیق کردی کورونا کی چوتھی لہر، تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر۔ نیا تعلیمی سال یکم اگست کی بجائے یکم ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز زیر غور وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ سے متعلق پارٹی قیادت کا اجلاس، وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی قائدین شریک بازار میں الیکشن ڈیوٹی کے لیئے لائے جانے والے FC اہلکاروں اور آزاد کشمیر پولیس کے درمیان تصادم پاکستان میں کورونا بے قابو،مثبت کیسز کی شرح7 اعشاریہ پانچ ایک فیصد تک جا پہنچی،24 گھنٹوں کے دوران3 ہزار 752 نئے کیس رپورٹ، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے، اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 48 ہو گئی،57 ہزار799 مریض زیرعلاج،2 ہزار677 کی حالت تشویش ناک ہے